تعلیم کو نصابی سے زیادہ تربیتی خطوط پر استوار کیا جانا چاہئے۔ ملک عمر فاروق

فیصل آباد(حمزہ اکرم)گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول چک 202ر۔ب میں سالانہ سپورٹس گالا منعقد ہوا۔وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے کھیل و امور نوجوانان ملک عمر فاروق اور صوبائی وزیر وزیراعلی معائنہ ٹیم محمد اجمل چیمہ مہمانان خصوصی تھے۔اس موقع پرطالبات سمیت ٹیچرز اور والدین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔طالبات کے ایک دستہ […]

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور شکایات کا ازالہ کیا

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنتے ہوئے موقع پر ہی متعدد درخواست گزاروں کی شکایات نمٹادیں۔انہوں نے دفتر رجوع کرنے والے سائلین کے مسائل تحمل مزاجی سے سنتے ہوئے متعلقہ محکمہ کو فوری داد رسی کی تلقین کی۔انہوں نے کہا کہ روزانہ […]

مزید پڑھیں

اقبال سٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرزمحمد خالد نے اقبال سٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح کیا۔سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن محمد طاہر صدیقی، پرنسپلز راؤ اقبال،حاجی محمد اختر،آصف جہانگیر اور دیگر ہیڈ ماسٹر […]

مزید پڑھیں

ڈجکوٹ میں سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈجکوٹ میں 9 ایکڑ اراضی پر تحصیل سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق نے اینٹ لگا کر سپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف اور دیگر افسران کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے مقامی عہدیداران اور شائقین […]

مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ایس ایم ای پالیسی کا اعلان وزیر اعظم عمران خان دسمبر میں کریں گے

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) پاکستان کی پہلی ایس ایم ای پالیسی کا اعلان وزیر اعظم عمران خان دسمبر کے پہلے ہفتہ میں کریں گے جس سے اس شعبہ کی براہ راست ترقی کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ یہ بات فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر عاطف منیر شیخ نے آج […]

مزید پڑھیں