• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home فیصل آباد کی خبریں

مشنرسلوت سعید کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں قائم لیور فاؤنڈیشن اور کارڈیک کیئر یونٹ کے امور سے متعلق قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس

عثمان صادق by عثمان صادق
3 مئی, 2023
in فیصل آباد کی خبریں
0
مشنرسلوت سعید کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں قائم لیور فاؤنڈیشن اور کارڈیک کیئر یونٹ کے امور سے متعلق قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کمشنرسلوت سعید کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں قائم لیور فاؤنڈیشن اور کارڈیک کیئر یونٹ کے امور کے حوالے سے قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔کمیٹی کے ممبران ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ،ڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی عنان قمر،وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر علی چوہدری کے علاوہ انچارج لیور سنٹر ڈاکٹرزاہد یاسین ہاشمی،انچارج سی سی یو ڈاکٹر جاوید اقبال،بورڈ آف مینجمنٹ کے ارکان میاں لطیف اور میاں اشفاق نے بھی شرکت کی۔وائس چانسلرنے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں واقع لیور فاؤنڈیشن اور کارڈیک کیئر یونٹ اور پرائیویٹ انتظامات کے تحت انہیں چلانے کے امور پر بریفنگ دی۔بورڈ آف مینجمنٹ کے ارکان نے سنٹرز کے قیام کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔کمشنر نے کہا کہ نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر ٹی او آرز کو مدنظر رکھ کر دونوں ہیلتھ سنٹرز میں طبی سہولیات کا تفصیلی تجزیہ کیا جارہا ہے۔کمشنر نے دونوں سنٹرز کے انچارجز کو آئندہ اجلاس میں ٹی او آرز کے مطابق طبی سہولیات کی فراہمی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سروسز کے بارے میں پریزنٹیشن دیں۔کمشنرنے سپیشل سیکرٹری کوہیلتھ کیئر کمشن اور پروفیسر پر مشتمل دو کوآپٹ ممبران کمیٹی میں شامل کرنے کی تجویز دی۔انہوں نے کہا کہ Minimum Service Delivery کے لئے ہیلتھ کیئر کمشن کے پیرامیٹرز پورے ہونا بھی لازمی ہیں۔تمام تر امور کا جائزہ اور موقع کا وزٹ کرکے آئندہ کا لائحہ عمل اس طریقہ سے طے کرنا ہے کہ مریضوں کو معیاری سروسز کی فراہمی کا عمل جاری رہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرسٹیز کی خدمات سے آئندہ بھی استفادہ کرنا ہے،سماجی ذمہ داریوں کو دائرہ اختیار میں رہ کر پورا کرنے کے لئے کوششیں جاری رہنی چاہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور ٹیچنگ ہسپتال نئے ڈاکٹرز وزیرتربیت ڈاکٹرز کو سنٹرز کے وزٹ اور طبی امور سیکھنے کے وسیع مواقع ملنے چاہیں۔کمشنر نے بورڈ آف ٹرسٹی کے ارکان کی خدمات کو بھی سراہا۔

Tags: commissioner FaisalabadDHQ FSDFSDTV41FTvGood Health
Previous Post

سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ظہور حسین نے لائل پورمیوزیم کا دورہ

Next Post

سی ٹی او مقصود احمد لون کا احسن اقدام،انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
سی ٹی او مقصود احمد لون کا احسن اقدام،انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا

سی ٹی او مقصود احمد لون کا احسن اقدام،انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی