• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

بغیر ضرورت کے تحت گھروں سے بالکل باہر نہ نکلا جائے،ماسک کا استعمال یقینی بنائیں. ڈپٹی کمشنر فیصل آباد

admin by admin
29 مارچ, 2021
in عوامی مسائل
0
بغیر ضرورت کے تحت گھروں سے بالکل باہر نہ نکلا جائے،ماسک کا استعمال یقینی بنائیں. ڈپٹی کمشنر فیصل آباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کو چیک کرنے کے لئے جنرل بس سٹینڈ،چناب کلب چوک اور دیگر عوامی مقامات کا دورہ کیا اور مختلف شہروں کو روانہ ہونے والی بسوں کے اندر اور شاہرات پر فیس ماسک پہننے بغیر سفر کرنے والے افراد کو کورونا وائرس کے خدشات سے بچنے کے لئے ماسک کے استعمال کی تاکید کی جبکہ آئندہ احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی ہدایت کی اور سزا کے طور پربعض افراد کو شاہرات پر کچھ دیر کھڑا بھی رکھا۔ اسسٹنٹ کمشنرز عمر مقبول اور سید ایوب بخاری بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے چناب کلب چوک،یادگار شہداء چوک اور دیگر مقامات پربھی سفر کرنیوالوں کو رکواکر حکومتی پابندی پر عملدرآمد کی سخت تاکید کی۔انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے ممکنہ شدیدخدشات کے باعث عائد کردہ پابندیوں پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ بغیر ضرورت کے تحت گھروں سے بالکل باہر نہ نکلا جائے تاکہ صحت کا تحفظ یقینی ہو۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی وانسدادی اقدامات پر عمل پیرا ہے تاہم سماجی تعاون انتہائی ضروری ہے تاکہ وائرس سے محفوظ رہا جاسکے.

Tags: Faisalabad
Previous Post

فیصل آباد کی ہائی ویز میں ناجائز اسلحہ اور تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس

Next Post

فیصل آباد شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

admin

admin

Next Post
Corona Traffic Faisalabad

فیصل آباد شہر میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی