• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 28, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

عمران خان کی رہائی پر خوشی منانے والے پولیس اہلکار کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا

عثمان صادق by عثمان صادق
24 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
عمران خان کی رہائی پر خوشی منانے والے پولیس اہلکار کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا
20
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیاسی رہنما کی رہائی پر خوشیاں منانے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،سی پی او نے انکوائری کے بعد زیر تربیت کانسٹیبل کو ملازمت سے برخاست کر دیا،تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سیاسی رہنما کی رہائی پر پولیس والوں کی طرف سے خوشیاں منانے کی ویڈیو وائرل ہوئی،جس کا سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی عثمان اکرم گوندل نے سخت نوٹس لیتے ہوئے باقاعدہ محکمانہ انکوائری کا حکم دیا جس میں ایک۔زیر تربیت کانسٹیبل ڈسپلن کے برعکس سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا جس کی بنا پر سی پی او عثمان اکرم گوندل نےزیر تربیت کانسٹیبل محمد فیضان کو ملازمت سے برخاست کر دیا،سی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس ایک ڈسپلنڈ فورس ہے جس کا ہر اہلکار ہر قسم کی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوتا ہے،وردی پہن کر سیاسی وابستگی کا کسی بھی انداز میں اظہار ناقابل برداشت ہے،جس کی سزا ملازمت سے برخاست گی ہی ہے

Tags: CpoFSDTV41FTvPolice FaisalabadPunjab Police
Previous Post

25 مئی کو یوم تکریم شہداء منایا جائے گا

Next Post

ایف ڈی اے کے نیلام عام کے لیے انتظامات مکمل

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ایف ڈی اے سٹی میں رہائشی و کمرشل پلاٹس کی نیلامی 18 مئی کو ہو گی

ایف ڈی اے کے نیلام عام کے لیے انتظامات مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی