• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سٹی پولیس آفیسرعثمان اکرم گوندل کی ہدایت پر فیصل آباد میں جرائم پیشہ عناصر کی خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری

عثمان صادق by عثمان صادق
23 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
سٹی پولیس آفیسرعثمان اکرم گوندل  کی ہدایت  پر فیصل آباد میں جرائم پیشہ عناصر کی خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری
19
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس پی جڑانوالہ ڈویژن بلال سلہری کی سربراہی میں تھانہ کھڑریانوالہ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی معہ قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔ واضح رہے کہ گرفتار ملزم نے چند روز قبل ایک شہری کو دوران ڈکیتی قتل کیا تھا جبکہ چند روز قبل علاقہ تھانہ صدر کی حدود میں دو شہریوں کو ڈکیتی کی واردات میں زخمی کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک ڈولفن اہلکار کو بھی زخمی کر کے فرار ہونے والے ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 650000 کی رقم اور 4عدد پسٹل برآمد کر لیے۔ سٹی پولیس آفیسر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Tags: CpoCpofsdCRIMEPunjab Police
Previous Post

جی سی ویمن یونیورسٹی کیطرف سے لائلپور گیلیریا میں فیشن ڈیزائن ڈسپلے کا انعقاد کیا گیا

Next Post

گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی کا کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طالبات کو ڈگریاں اور 81 کو گولڈ میڈل دیئے گئے

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی کا کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طالبات کو ڈگریاں اور 81 کو گولڈ میڈل دیئے گئے

گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی کا کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طالبات کو ڈگریاں اور 81 کو گولڈ میڈل دیئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی