• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر نے جھنگ روڈ کا دورہ کرکے صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
1 اپریل, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر نے جھنگ روڈ کا دورہ کرکے صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے جھنگ روڈ کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف مقامات پر صفائی کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔سی ای او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی بلال فیروز جوئیہ نے صفائی آپریشن پر بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے بعض مقامات پر گندگی کے ڈھیروں کو فوری ہٹانے اور جگہ صاف ستھری بنانے کا حکم دیا اور کہا کہ شہر میں سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے صفائی کا بہترین ماحول نظر آنا چاہیے۔انہوں نے ویسٹ ورکرز کی حاضری کی کڑی چیکنگ کی ہدایت کی اور کہا کہ سٹرک کناروں کو بھی صاف ستھرا بنائیں۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ صفائی مہم کی مسلسل مانیٹرنگ جاری رہے گی۔ڈپٹی کمشنر نے ماڈل بازار جھنگ روڈ کا مسلسل تیسرے روز بھی دورہ کیا اور آٹا کے سیل/ٹرکنگ پوائنٹ پر فروخت کے عمل کی نگرانی کی۔انہوں نے آٹا کے خریداروں کو تیزرفتارفروخت کے عمل کا جائزہ لیااور حکم دیا کہ منظم انداز میں شفاف فروخت کے ساتھ صارفین کو قطار کی زحمت سے بھی بچائیں۔ ڈپٹی کمشنرنے ماڈل بازار کا دورہ بھی کیا اوراشیاء کی دستیابی،معیار وقیمتوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے موقع پر موجودصارفین سے مقررہ ریٹ کے مطابق اشیاء کی فروخت کے بارے میں دریافت کیا اورپھلوں وسبزیوں کے نرخنامے چیک کئے۔انہوں نے ماڈل بازار میں صفائی کا معیار بھی دیکھااور کہا کہ صارفین کو کنٹرول نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی میں کوئی تعطل نہیں آنا چاہیے۔ڈپٹی کمشنر نے پرتاب نگر جھنگ روڈ پر ایم سی ہائی سکول کا بھی دورہ کیا اور سکول کے مختلف حصے دیکھے۔انہوں نے اعلی انتظامی وتدریسی نظم ونسق کوبرقرار رکھنے کی تلقین کی۔

Previous Post

غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں اور تعمیرات کیخلاف ایف ڈی اے کا آپریشن جاری

Next Post

فیصل آباد میں 13 فروری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آباد میں 13 فروری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

فیصل آباد میں 13 فروری سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی