• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل کا اچانک دورہ

عثمان صادق by عثمان صادق
30 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل کا اچانک دورہ
8
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(30مئی 2023ء)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل کا اچانک دورہ کیا اورمسافر بس سٹینڈ میں صفائی ستھرائی کی صورتحال چیک کی۔انہوں نے ہوٹلز ودکانوں اور سٹالز پر اشیائے ضروریہ کے معیار اور نرخناموں کی موجودگی کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے مسافر ویٹنگ ایریا کی تزئین وآرائش و لائٹنگ چیک کی اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کا حکم دیا۔انہوں نے پبلک ٹائلٹس کی صفائی کا معیار بھی دیکھااور کہا کہ مسافروں کو آرام دہ سفری سہولیات یقینی بنائی جائیں جبکہ اوورچارجنگ یا اوورلوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے خلاف ایکشن لیں۔انہوں نے ویٹنگ ایریاکی اپ گریڈیشن کو بھی چیک کیا۔سیکرٹری آرٹی اے عبدالجبار اورانچارج سٹی ٹرمینل عاصم الیاس نے سٹینڈ کے جملہ انتظامات پر مفصل بریفنگ دی۔

Tags: City TransportDCFaisalabadFSDTV41FTv
Previous Post

ملت ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے اچھی خبر

Next Post

ٹریفک پولیس کے شہریوں کے لیے اہم اقدامات

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ٹریفک پولیس کے شہریوں کے لیے اہم اقدامات

ٹریفک پولیس کے شہریوں کے لیے اہم اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی