• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

گراں فروشوں کونکیل ڈالی جاے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

admin by admin
25 اگست, 2021
in جرائم, سیاست, عوامی مسائل
0
گراں فروشوں کونکیل ڈالی جاے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کم ازکم50 انسپکشنز کرنے اور اشیائے ضروریہ کے گرانفروشوں کیخلاف مقدمات کے اندراج کا حکم دیا ہے۔انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر کی جانیوالی انسپکشنز کو قیمت پنجاب ایپ پر اپ لوڈ کرنے کی بھی ہدایت کی اور کہا کہ آٹا،چینی،دالیں،پھل وسبزیوں اوردیگر اشیائے خورونوش کی مقررکردہ قیمت پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کے گرانفروشوں کونکیل ڈالنے اور ریٹ لسٹ کے مطابق اشیا فروخت نہ کرنیوالے دکانداروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کریں تاکہ صارفین کو لوٹنے والوں کا قبلہ درست ہو۔انہوں نے ہدایت کی کہ ذخیرہ اندوزوں کا سراغ لگا کر مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں کو قانون کی گرفت میں لائیں۔ڈپٹی کمشنر نے بعض پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ناقص کارکردگی پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا اور کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کارکردگی مانیٹر ہوگی اور پراگریس نہ دکھانے والے جوابدہ ہونگے۔

Tags: depty comissionerinspection
Previous Post

ہیومن رائٹس سنٹر فار وومن کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات

Next Post

اخوت نے مزید 150 گھرانوں کو بلاسود قرضہ فراہم کردیا

admin

admin

Next Post
گراں فروشوں کونکیل ڈالی جاے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی

اخوت نے مزید 150 گھرانوں کو بلاسود قرضہ فراہم کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی