• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد کے ڈاکٹرز نے عوام کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نمبرز جاری کردیے

admin by admin
1 اپریل, 2021
in عوامی مسائل
0
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)کورونا کی تیسری لہر کی بگرتی صورتحال کے پیش نظر فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی/الائیڈ ہسپتال کے ڈاکٹرز نے لوگوں کی سہولت کے لیے واٹس ایپ نمبرز جاری کردیے۔ جن پر آپ مفت واٹس ایپ کال کرکے اپنی بیماری کے متعلق مشورہ و تجاویز مستند ڈاکٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کے علاوہ ہسپتال آنے سے گریز کریں۔ کیونکہ ہسپتال آنے سے آپ خدانخواستہ کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں.غیر ضروری طور پر کال کرکے تنگ کرنے والے نمبر کو محکمہ صحت روپورٹ کرکے بند کروا دیا جائے گا۔اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ یا واٹس ایپ کی سہولت موجود نہیں، اس کیلئے الگ نمبر جاری کیا گیا ہے۔
جلد کے امراض کیلئے 03187546709
بلڈ پریشر، شوگر، معدہ و جگر کے امراض کیلئے 03187546710
ناک، کان، گلا کے امراض کیلئے 03187546711
آنکھ کے امرض کیلئے 03187546712
حاملہ خواتین کے امراض 03187546713
چھوٹے بچوں کے امراض 03187546714
شعبہ سرجری 03187546715
دل کے امراض 03187546716
اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ یا واٹس ایپ کی سہولت موجود نہیں۔ تو اس نمبر پر آپ کسی بھی سم نمبر سے کال کرکے بیماری کے متعلق مشورہ کر سکتے ہیں. 03041112101
ڈاکٹرز آپ کی خاطر ڈیوٹی پر ہیں.آپ ہماریخاطر گھر پر رہیں.گھر پر رہیں۔محفوظ رہیں.

Tags: coronavirusDoctorFaisalabad
Previous Post

فیصل آباد شہر کے شاپنگ مالز وپلازوں میں فیس ماسک کے بغیر آنے والوں کو سزائیں

Next Post

فیصل آباد کے ہسپتالوں میں جگہ ختم !

admin

admin

Next Post
Corona

فیصل آباد کے ہسپتالوں میں جگہ ختم !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی