• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد میں بھکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری

admin by admin
23 نومبر, 2021
in جرائم, عوامی مسائل
0
فیصل آباد میں بھکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد میں محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکوارڈ نے گزشتہ روز شاہرات سمیت پبلک مقامات سے 9 بھکاریوں کو تحویل میں لے کرحوالہ پولیس کرادیا۔ فوکل پرسن اینٹی بیگری اپریشن/سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہرنے بتایا کہ اینٹی بیگری سکوارڈنے سمندری روڑ بیرون کباڑ مارکیٹ،بیران الحمد ہسپتال نشاط آباد،الائیڈ ہسپتال چوک،گلبرگ روڑ،بیرون شعری پبلک سکول،بیرون زرعی یونیورسٹی اور دیگرمقامات سے بھکاریوں کو تحویل میں لیا۔انہوں نے بتایا کہ سکوارڈروزانہ کی بنیاد پر شاہرات پر سرگرم اورمتعدد باروارننگ کے باوجود باز نہ آنے والے عادی گداگروں کو پکڑ کر حوالہ پولیس کیا جارہا ہے۔

Tags: FaisalabadFAISALABAD TVFSDTV41
Previous Post

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا صفائی کی صورتحال کی چیکنگ کیلئے مختلف علاقوں کا وزٹ

Next Post

سموگ سے بچنے کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر

admin

admin

Next Post
سموگ سے بچنے کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر

سموگ سے بچنے کے لئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی