• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایف ڈے اے کا آئندہ بجٹ کے حوالے سے اہم اجلاس 

عثمان صادق by عثمان صادق
7 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
ایف ڈے اے کا آئندہ بجٹ کے حوالے سے اہم اجلاس 
8
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے ہدایت کی ہے کہ ایف ڈی اے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دور رس نتائج کی حامل ہمہ جہت ترقیاتی و انتظامی تجاویز مرتب کی جائیں تاکہ ادارہ کی آمدن کے وسائل میں اضافہ کرکے شہری ترقی کے پروگرام میں خاطر خواہ وسعت لائی جاسکے۔انہوں نے یہ ہدایت پری بجٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کی جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل عابد حسین بھٹی، چیف انجینئر مہرایوب، ڈائریکٹرز جنید حسن منج، عاصم محمود، اسماء محسن، یاسر اعجاز چٹھہ، سہیل مقصود، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس حمیرا اشرف، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس افضال انصاری، ڈپٹی ڈائریکٹر لیگل شاہ جہاں بابرودیگر افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر جنرل نے ایف ڈی اے کے گزشتہ مالی سال کے بجٹ کے تخمینہ جات کا جائزہ لیتے ہوئے تاکید کی کہ تعمیرو ترقی کے حوالے سے آئندہ بجٹ کو مزید جامع اور ٹھوس بنایا جائے۔ انہوں نے کہاکہ بجٹ تجاویز میں ذرائع آمدن بڑھانے اور ریکوری کے اہداف کوحقیقت پسندانہ بنانے کیلئے انتظامی وفنی امورپر تفصیلی غورو خوض کریں۔انہوں نے ایف ڈی اے کی جائیدادوں کومنافع بخش بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے افسران سے کہاکہ قابل عمل اور دیرپا بزنس ماڈل تشکیل دیں۔ ڈائریکٹر جنرل نے ایف ڈی اے سٹی میں دستیاب پلاٹس اور دیگر رہائشی کالونیوں و کمرشل مارکیٹس ملکیتی پلاٹس کو نیلام عام کے ذریعے فروخت کرنے کیلئے مضبوط لائحہ عمل اختیار کرنے کی ہدایت کی اور کہاکہ الاٹیز سے بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ شعبے کے سٹاف کو مزید متحرک کریں اور آئندہ بجٹ میں ریکوری کے اہداف کو پورا کرنے کیلئے بہتر حکمت عملی تجویز کی جائے۔ اجلاس کے دوران مختلف ترقیاتی و انتظامی تجاویز زیر بحث آئیں اور ادارہ کی مزید ترقی و استحکام کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو بہترین خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔

Tags: Budget 2023Directer Genral FDAFDAFSDTV41FTv
Previous Post

وومن یونیورسٹی فیصل آباد میں سپورٹس سٹارز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب منعقد 

Next Post

س پی او فیصل آباد کاپیپلز کالونی ڈرائیونگ سکول لائسنسنگ برانچ کا دورہ 

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
س پی او فیصل آباد کاپیپلز کالونی ڈرائیونگ سکول لائسنسنگ برانچ کا دورہ 

س پی او فیصل آباد کاپیپلز کالونی ڈرائیونگ سکول لائسنسنگ برانچ کا دورہ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی