• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

عوامی شکایات نہ سننے پر فیسکو چیف نے ایس ڈی او کو معطل کردیا گیا

admin by admin
2 جولائی, 2022
in عوامی مسائل
0
عوامی شکایات نہ سننے پر فیسکو چیف نے ایس ڈی او کو معطل کردیا گیا
49
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) کے ایس ڈی او کا اپنے فرائض سے غفلت برتنے، ناقص کارکردگی، صارفین کی بجلی سپلائی بروقت بحال نہ کرنے اور انکی کالز اٹینڈ نہ کرنے پر فیسکو چیف بشیر احمد نے ایکشن لیتے ہوئے ایس ڈی او نڑ والا روڈسب ڈویژن عمران علی کو معطل کردیا ہے اور محکمانہ کارروائی کے احکا مات جاری کردئیے ہیں۔ مذکورہ ایس ڈی او نڑ والا روڈعمران علی کی سب ڈویژن میں متعدد دیہی علاقوں کی سپلائی معطل ہوئی تھی۔ بعد ازاں صارفین کی کالز بھی اٹینڈ نہ کیں اور بجلی بحالی میں بھی تاخیر کی۔ایکسئین غلام محمد آباد کی طرف سے مداخلت اور ٹیموں کو متحرک کرنے کے بعد صارفین کی بجلی بحال ہوئی۔ اس نااہلی اور فرائض سے غفلت برتنے کا فیسکو چیف نے نوٹس لیا اور ایس ڈی او کو معطل کردیا گیا ہے۔

Tags: electricityFaisalabadFAISALABAD TVFESCO
Previous Post

ڈپٹی کمشنر نے عوامی خدمت کچہری میں شہریوں کے مسائل سنے

Next Post

ڈپٹی کمشنر کا سمندری روڈ کا دورہ تعمیر و مرمت کا جائزہ لیا

admin

admin

Next Post
ڈپٹی کمشنر کا سمندری روڈ کا دورہ تعمیر و مرمت کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر کا سمندری روڈ کا دورہ تعمیر و مرمت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی