• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
منگل, جون 24, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے فش مارکیٹ کی صفائی کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
2 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے فش مارکیٹ کی صفائی کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا
14
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ)فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ناولٹی پل فش مارکیٹ کی صفائی ستھرائی کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایف ڈبلیو ایم سی بلال فیروز جوئیہ کی جانب سے آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے افسران کو فش مارکیٹ کی مستقل بنیادوں پر صفائی برقرار رکھنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں اس سلسلہ میں گزشتہ روز چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے ناولٹی پل فش مارکیٹ کا دورہ کیا۔انہوں نے اپنی نگرانی میں ہیوی مشینری کی مدد سے بھرپور صفائی مہم کا آغاز کرایا۔انہوں نے کہا کہ عملہ صفائی دوکاندار حضرات کے ساتھ مکمل تعاون کرتے ہوئے صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کر ے کسی بھی شہری کی طرف سے شکایت موصول ہوئی تو متعلقہ انسپکٹر ذمہ دار ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ صفائی ستھرائی کے معمول کے آپریشنز کے ساتھ عوام الناس میں آگاہی مہم بھی چلائی جائے۔فش مارکیٹ کی تاجر برادری کو بھی اس مہم کا حصہ بنایا جائے تا کہ شہر کی صفائی قائم رکھنے میں معاشرے کا ہر طبقہ اپنا کردار ادا کر سکے۔آپریشنز پلان کے مطابق صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ایف ڈبلیو ایم سی کے سینٹری ورکر دو شفٹوں میں ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ڈپٹی منیجر ساجد محمود روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کریں گے۔

Previous Post

گھنٹہ گھر ٹاپ پر چڑھنے والے شخص کو بحفاظت نیچے اتارنے والے ریسکیو اہلکار کو ”ہیرو فیصل آباد 2022 ”کا خطاب دے دیا گیا

Next Post

ایم ڈی واسا کیطرف نے سیوریج لائنز پر تعمیراتی کاموں کو تیزرفتاری کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت کردی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ایم ڈی واسا کیطرف نے سیوریج لائنز پر تعمیراتی کاموں کو تیزرفتاری کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت کردی

ایم ڈی واسا کیطرف نے سیوریج لائنز پر تعمیراتی کاموں کو تیزرفتاری کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی