• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

اہلیان فیصل آباد کیطرف سے سوات کے سیلاب متاثرین کیلئے 8 ٹرک امدادی سامان روانہ کردیے گئے

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
13 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
اہلیان فیصل آباد کیطرف سے سوات کے سیلاب متاثرین کیلئے 8 ٹرک امدادی سامان روانہ کردیے گئے
11
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)ضلعی انتظامیہ کی تحریک پر اہلیان فیصل آباد کی طرف سے سوات(خیبرپختونخواہ)کے سیلاب متاثرین کے لئے گرم کپڑوں وبستروں،کھانے پینے اور ضروریات زندگی کے دیگر سامان پر مشتمل 8 ٹرک روانہ کردیئے گئے۔امدادی سامان کے یہ ٹرک ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے الفتح سپورٹس کمپلیکس سے متاثرین سیلاب کے لئے اپنی نگرانی میں روانہ کئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند،اسسٹنٹ کمشنر سٹی صاحبزادہ محمد یوسف،انچارج ضلعی ایمرجنسی آپریشنل سنٹر محمد صادق،چیئرمین آل پاکستان پرائیوٹ سکولز الائنس صداقت حسین لودھی اوردیگر ڈونرز بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے مخیرکاروباری حضرات،شہریوں،پرائیویٹ سکولز الائنس ودیگر معاونین کا تہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہوئے ان کے قومی،اخلاقی وسماجی جذبے کی تعریف کی اور کہا کہ فیصل آبادیوں نے ثابت کردیا کہ وہ سیلاب زدگان کی امداد کے لئے صف اول میں ہیں۔انہوں نے سوات بھجوائے جانے والے سامان کی کوالٹی چیک کی اور کہا کہ اس سے قبل مخیر حضرات کی طرف سے پنجاب اور سندھ کے سیلاب متاثرین کے لئے فوڈ ونان فوڈ آئیٹمز کے 45 ٹرک بھجوائے گئے اور اگلے مرحلہ میں ایوان صنعت وتجارت کے تعاون سے جعفر آبادبلوچستان کے سیلاب زدگان کے تباہ ہونیوالے گھروں کی تعمیر ومرمت کراکر دیں گے جبکہ فیصل آباد کے مخیر طبقات نے اپر دیر خیبر پختونخواہ کے علاقوں کوملانے والے تباہ حال برجز کی بحالی کیلئے بھی امداد فراہم کرنے کی حامی بھری ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Previous Post

فیصل آباد میں پناہ گاہ کیلئے فری شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت اور لائیوسٹاک کی بحالی کیلئے تحقیقات کریں گئے

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت اور لائیوسٹاک کی بحالی کیلئے تحقیقات کریں گئے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے ماہرین سیلاب زدہ علاقوں میں زراعت اور لائیوسٹاک کی بحالی کیلئے تحقیقات کریں گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی