• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈاکٹر حبیب بٹراور ڈاکٹر حنا عائشہ نے چلڈرن ہسپتال میں صحت میلے کا انعقاد کیا

admin by admin
15 دسمبر, 2021
in عوامی مسائل
0
ڈاکٹر حبیب بٹراور ڈاکٹر حنا عائشہ نے چلڈرن ہسپتال میں صحت میلے کا انعقاد کیا
4
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)چلڈرن ہسپتال میں بچوں کے صحت میلے کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حبیب بٹراور ڈین پروفیسر ڈاکٹر حنا عائشہ نے کیا۔اس موقع پر بچوں میں شوگر کے حوالے سے آگاہی سیمیناربھی منعقد ہواجس میں والدین کو شوگر سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیراور کھانے سے متعلق آگاہی دی گئی۔سیمینار میں شریک شرکاء کو بتایا گیا کہ شوگر کے مرض میں مبتلا بچوں کی صحت اور غذا کا خاص خیال رکھا جائے۔علاوہ ازیں جگر اور آنت کی بیماریوں سے متعلق آگاہی سیمینار بھی ہوا جس میں بچوں کو جگر اور آنت کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے اصولوں بارے آگاہ کیا گیا جبکہ صاف پانی کی اہمیت سے بھی شرکاء کو آگاہ کیا گیا۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ مستقبل میں بھی ایسے میلوں کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔

Previous Post

چیئرمین ایف ڈی اے چوہدری لطیف نذر نے مسیحی ملازمین میں گفٹس تقسیم کئے

Next Post

خواتین تعلیم وترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں. صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن

admin

admin

Next Post
خواتین تعلیم وترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں. صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن

خواتین تعلیم وترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں. صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی