• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف ایف ڈی اے کی بڑی کارروائی

admin by admin
7 جون, 2022
in عوامی مسائل
0
غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف ایف ڈی اے کی بڑی کارروائی
57
SHARES
57
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)جنرل ایف ڈی اے ڈاکٹر فیصل عظیم کی ہدایات پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن جاری ہے اس ضمن میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم کے دفتر کو سربمہر اور قبضہ مافیا سے سرکاری پلاٹ واگزار کروا لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں قائم کی جانیوالی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں کی قانونی حیثیت کوچیک کیا تو چک نمبر 100ج۔ ب میں ہاؤسنگ سکیم ریاض گارڈن کو غیر قانونی پایا جس کے دفتر کو فوری طور پر سربمہر کردیاگیا علاوہ ازیں علامہ اقبال کالونی میں سرکاری پلاٹ پر کاروباری سامان رکھ کر ناجائز قبضہ کرنیوالوں کے کارروائی کرتے ہوئے مختلف نوعیت کا سامان اٹھا لیا گیا اور دیگر پختہ تجاوزات کو مسمار کرکے ناجائز قبضہ سے پلاٹ خالی کرالیاگیا۔ ایف ڈی اے انتظامیہ کی طر ف سے خبردار کیاگیا ہے کہ تجاوزات اور سرکاری جگہ پر قبضہ جمانے سے گریز کیاجائے بصورت دیگر قصورداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کرائے جائینگے۔

Previous Post

فیصل آباد میں روزانہ کی بنیاد پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس جاری

Next Post

ڈنمارک کی کمپنی 19 ارب روپے لاگت کا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ فیصل آباد میں لگائے گی

admin

admin

Next Post
ڈنمارک کی کمپنی 19 ارب روپے لاگت کا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ فیصل آباد میں لگائے گی

ڈنمارک کی کمپنی 19 ارب روپے لاگت کا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ فیصل آباد میں لگائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی