• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایف ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
1 اپریل, 2023
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد سے 4 روز میں 5 ہزار ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا۔ بلال فیروز
18
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ)ڈائریکٹرایف ڈی اے کی ہدایت پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن کے دوران ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے غیر منظور شدہ اضافی آبادیوں اور ایک ہاؤسنگ سکیم کے غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار اور دفاتر کو سربمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آفیسر امتیاز علی گورایہ کی سربراہی میں ایف ڈی اے کی انفورسمنٹ ٹیم نے مختلف علاقوں میں ہاؤسنگ سکیموں کی جانچ پڑتال کی تو چک نمبر 246رب،247رب،250رب اور 251رب میں چار اضافی آبادیوں اور چک نمبر251رب میں بسم اللہ گارڈن کو خلاف قانون پایاتو ان کے غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار اور دفاتر کو سیل کردیاگیا۔ڈویلپرز کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ قانو ن شکنی سے اجتناب کریں اور قانونی و محکمانہ تقاضے پورے کئے بغیرہاؤسنگ سکیموں کو مشتہر اور ترقیاتی کاموں کے اجراء سے باز رہیں بصورت دیگر نقصان کے وہ خود ذمہ دار ہونگے اور مزید خلاف ورزیوں کی صورت میں قصور وار افراد کے خلاف فوجداری مقدمات بھی درج کرائے جاسکتے ہیں۔ایف ڈی اے انتظامیہ کی طر ف سے عوام الناس کو آگاہ کیاگیاہے کہ وہ غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے ہوشیار رہیں اور کسی بھی ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹ خرید نے سے قبل اس کی قانونی حیثیت و ریکارڈ کی جانچ پڑتال ضرورکرلیں تاکہ بعد ازاں انہیں کسی قسم کی پریشانی کاسامنا نہ کرناپڑے۔

Previous Post

حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد میں 2 روزہ ”بھینس دودھ میلہ”

Next Post

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا پیشہ وربھکاریوں کے خلاف ایکشن

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا پیشہ وربھکاریوں کے خلاف ایکشن

ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کا پیشہ وربھکاریوں کے خلاف ایکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی