• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
جمعرات, مارچ 23, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد میں 2 روزہ ”بھینس دودھ میلہ”

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
21 فروری, 2023
in عوامی مسائل
0
حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد میں 2 روزہ ”بھینس دودھ میلہ”
32
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ) محکمہ لائیو سٹاک حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد ڈویژن کے زیر انتظام چک نمبر 253 ر۔ب میں 2 روزہ ” بھینس دودھ میلہ ” منعقد ہوا۔ جس میں ضلع بھر سے اعلیٰ نسل کی حامل بھینس کے درمیان دودھ دینے کا مقابلہ انعقاد پزیر ہوا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر لائیو سٹاک فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر حیدر علی خان اورایڈیشنل و ڈپٹی ڈائریکٹرز نے بطور مہمان خصوصی جبکہ ویٹرنری سٹاف و ممبران کے علاوہ پروگریسیو بریڈرز چوہدری فرحان علی گجر سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ان دنوں مویشی پال حضرات کو جانوروں کی فلاح و بہبود اور دیکھ بھال بارے مختلف آڈیو ویڈیو ڈاکومنٹریز کے ذریعے آگاہی اور ٹمپریچر فراہم کیا گیا۔ بھینس دودھ مقابلہ میں میاں سجاد حالی کی بھینس کاجل نے دو چوائی کے دوران 30.110 کلو گرام دودھ دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ محمد سلیمان ڈوگر کی بھینس شیرنی 29.540 کلو گرام دودھ دے کر دوسرے، چوہدری قربان وینس کی بھینس گاڈ گفٹ 26.45 کلو گرام دے کر تیسرے اور میاں سجاد حالی ہی کی بھینس نوا 26.015 کلوگرام دودھ کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہی۔ میلے کے اختتام پر ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خان نے دودھ مقابلہ جات میں ونر مویشی پال حضرات کو شیلڈز، ٹرافیوں اور نقد انعامات سے نوازا۔ اس کے علاوہ میلے میں محکمہ لائیو سٹاک کے افسران و سٹاف ممبران کی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد کے ساتھ حوصلہ افزائی کی گئی۔اس موقع پر ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے دودھ مقابلہ جات ملکی معیشت کیلئے آکسیجن کا کردار ادا کرتے ہیں۔انہوں مزید کہا کہ ایسے مقابلہ جات سے جانوروں میں دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کی ترغیب اور جذبہ بڑھے گا جس سے ملکی ترقی میں مدد مل سکے گی۔

Previous Post

کمشنر سلوت سعید کی صدر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو جشن بہاراں میں بھرپور شرکت کی دعوت

Next Post

ایف ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ایف ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا

ایف ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن غیر قانونی تعمیراتی ڈھانچوں کو مسمار کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In