• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
جمعرات, مارچ 23, 2023
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

کمشنر سلوت سعید کی صدر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو جشن بہاراں میں بھرپور شرکت کی دعوت

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
21 فروری, 2023
in عوامی مسائل
0
کمشنر سلوت سعید کی صدر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کو جشن بہاراں میں بھرپور شرکت کی دعوت
7
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(محمد حمزہ)کمشنر سلوت سعید سے صدر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ڈاکٹرخرم طارق کی سربراہی میں وفد نے کمشنر آفس میں ملاقات کی۔کمشنر نے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیمبر آف کامرس کو جشن بہاراں میں بھرپور شرکت کی دعوت دی۔انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں جشن بہاراں کو بھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں عروج پر ہیں اور تقریبات کا شاندار انعقاد کرکے شہریوں کو تفریح فراہم کریں گے۔کمشنر نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں چائینز کی فول پروف سیکیورٹی کے لئے ڈویژنل وپولیس انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات سے بھی تفصیلی آگاہ کیا۔انہوں نے ترکیہ وشام میں ہولناک زلزلہ سے متاثرہ افراد کی امداد وبحالی میں چیمبر آف کامرس کی جاری کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ فیصل آباد کے مخیر حضرات مصیبت میں گھرے افرادکی امداد کے لئے ہمیشہ صف اول میں رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ چیمبر آف کامرس سے ملحقہ روڈ پر ٹریفک،آٹھ بازاروں میں تجاوزات کے صفایا کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ صنعتکاروں کو درپیش مسائل کے حل میں بھی سنجیدہ ہیں۔انہوں نے چیمبرآف کامرس کی طرف سے وومن امپاورمنٹ پر موثر انداز میں عملدرآمد کو سراہا۔صدر ایوان صنعت وتجارت نے مسائل کے حل میں واضح پیشرفت پر کمشنر سلوت سعید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کے چارج سنبھالنے کے بعد فیصل آبادتیزی سے مسائل سے پاک ہورہا ہے۔انہوں نے ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن،فری لائسنسنگ ودیگر اقدامات سے آگاہ کیا اور عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ ترکیہ وشام کے زلزلہ زدگان کی امداد وبحالی کے لئے کاوشیں جاری رکھی جائیں گی جبکہ جشن بہاراں میں بھرپور شرکت کریں گے۔دریں اثناء کمشنر سلوت سعید نے یکم مارچ سے شروع ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اور چاروں اضلاع کی انتظامیہ کو ضروری انتظامات فی الفور مکمل کرنے کی تاکید کی۔انہوں نے ڈپٹی کمشنرز آفس میں کنٹرول رومز فعال کرنے،ٹرانسپورٹیشن پلان کو فوری حتمی شکل دینے کی بھی تاکید کی۔

Previous Post

فیصل آباد کے 43 تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے

Next Post

حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد میں 2 روزہ ”بھینس دودھ میلہ”

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد میں 2 روزہ ”بھینس دودھ میلہ”

حکومت پنجاب کی جانب سے جشن بہاراں 2023ء کے سلسلے میں فیصل آباد میں 2 روزہ ''بھینس دودھ میلہ''

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In