• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سینٹرل جیل کا دورہ

عثمان صادق by عثمان صادق
29 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سینٹرل جیل کا دورہ
16
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طارق ایوب اور جوڈیشل مجسٹریٹ ساجد بلال نے سینٹرل جیل کا دورہ کے انتظامی امور کا جائزہ لیا۔انہوں نے اندرون جیل ہسپتال،کچن اسیران،بیرکس وسیلز کا دورہ کرکے اسیران کو فراہم کی جانے والی سروسز کا جائزہ لیا۔انہوں نے معمولی جرائم میں ملوث 6 اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے اسیران سے مسائل بھی دریافت کئے۔ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم گجر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ملک عطاء الرحمن نے جیل کے انتظامی وحفاظتی امور اور اسیران کے لئے دستیاب سہولیات بارے بریفنگ دی۔

Tags: Additional session judgeCentral jail policeJail police fsd
Previous Post

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا دھوبی گھاٹ گراؤنڈ کے لیے بڑا قدم

Next Post

ملت ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے اچھی خبر

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ملت ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے اچھی خبر

ملت ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے اچھی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی