• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

سراج الحق 15 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گئے

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
13 ستمبر, 2023
in سیاست
0
سراج الحق 15 ستمبر کو فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گئے
11
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( حمزہ اکرم)جماعت اسلامی نے جمعہ کو گھنٹہ گھرچوک میں ہونے والے جلسہ عام کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔سراج الحق وطن عزیزکو مہنگائی، بیروزگاری کے دلدل سے نکالنے کیلئے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔المرکزالاسلامی چنیوٹ بازار میں جلسہ عام کے سلسلہ میں قائم کی گئی کمیٹیوں کے جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہاکہ جلسہ کو یادگاراورتاریخی بنانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔جلسہ میں باپردہ خواتین اور بچے بھی شرکت کریں گے۔جماعت اسلامی کے کارکن ریلیوں کی صورت میں جلسہ میں شرکت کریں گے۔ریلیوں کی قیادت امرائے زون، نامزد امیدوان قومی و صوبائی اور مقامی راہنما کریں گے۔پی پی111 کی راناسکندراعظم،اسامہ سعید اعوان،پی پی110 نعمان احسن ملک،ڈاکٹر خالدفخر،پی پی 112چوہدری محمد سلیم،شیخ محمد مشتاق،اجمل حسین بدرر،پی پی 113ڈاکٹر بشیر احمد صدیقی،عبدلستار بیگا، پی پی 114میاں منیر احمد،ڈاکٹرسعیدآفتاب، پی پی 105ثاقب فاروق بٹ،پی پی 106 شیخ عمیر مختار،پی پی 115طہٰ خان، عتیق الرحمان،پی پی 116ملک عبدالجبار، راناعدنان خاں،پی پی 117 ملک معراج الدین،افضال شاہین، پی پی 109 امجد قیوم پراچہ,پی پی 107رانا اکرام اللہ خان،پی پی 108 زفرادریس، عرفان یٰسین کریں گے۔جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسر محبوب الزماں بٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے بلاکسی سیاسی تفریق ہر شہری جلسہ میں شریک ہو کہ آئی ایم کے غلام حکمرانوں کو پتہ چل سکے کہ قوم آئی ایم ایف کی غلامی کو قبول نہیں کرے گی۔

Previous Post

شہداء کے خاندان ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ کمشنر فیصل آباد

Next Post

سانحہ جڑانوالہ کے متاثرہ مسیحی خاندانوں کی سوفیصد بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ڈپٹی کمشنر

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
سانحہ جڑانوالہ کے متاثرہ مسیحی خاندانوں کی سوفیصد بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ڈپٹی کمشنر

سانحہ جڑانوالہ کے متاثرہ مسیحی خاندانوں کی سوفیصد بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی