• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا

admin by admin
27 اکتوبر, 2021
in تعلیم و کھیل
0
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ مناکر مقبوضہ کشمیر پر ناجائز قبضے کا احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ ڈاکٹر ظل ہما نازلی کوارڈنیٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر قیادت کشمیریوں سے یکجہتی کے طور پر آگاہی واک بھی نکالی گئی جس میں فیکلٹی و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واک کے اختتام پر ڈاکٹر ظل ہما نازلی کوارڈنیٹر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ ہم مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ظلم و بربریت کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اس مشکل گھڑی میں کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں اور کہا کہ کشمیری بہن بھائیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا وہ دن دور نہیں جب کشمیری مکمل آزادی کے ساتھ اپنی زندگی گزاریں گے انہوں نے مزید کہا کہ ہم اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے خلاف ایکشن لیں اور بھارت کو ان کے انسانیت سوز سلوک کے خلاف متنبہ کریں۔واک میں ڈائریکٹر سٹوڈنٹ اٖفیرز اسماء عزیزسمیت تمام شعبہ جات سے فیکلٹی و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Tags: BlackDay
Previous Post

ایجنسی آف فرنچ ڈویلپمنٹ کے تین رکنی وفد کا واسا فیصل آباد کا دورہ

Next Post

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ ڈگری کالج فیصل آباد میں واک کا انعقاد

admin

admin

Next Post
Kashmir

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ ڈگری کالج فیصل آباد میں واک کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی