• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

admin by admin
5 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( نمائندہ ایف ٹی وی) فیصل آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 4 سے 17 مئی تک نافذ رہے گا۔ اس میں کہا گیا کہ فیصل آباد میں ایڈن ویلی، ایڈن گارڈن، مسلم ٹاؤن نمبر 1،2،3، جناح کالونی، خیابان کالونی نمبر 1،2،3، میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔ فیصل آباد میں سعید کالونی 1،2، پیپلز کالونی1،2، آفیسرز کالونی 1،2، عبداللّٰہ گارڈن، مدینہ ٹاؤن اور امین ٹاؤن میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ سیکریٹری صحت سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ، دفاتر بند رہیں گے۔

Tags: CoronacoronavirusFaisalabad
Previous Post

فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر آتشزدگی کے واقعات کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے فائر فائٹرز کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد

Next Post

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن / کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر کاروائیاں اور مقدمات

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں لاک ڈاؤن / کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر کاروائیاں اور مقدمات

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن / کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر کاروائیاں اور مقدمات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی