• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد میں شادی کی تقریب منعقد کرنے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج

admin by admin
10 اپریل, 2021
in جرائم
0
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے لاک ڈاؤن کے باوجود شادی کی تقریب منعقد کرنے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کو اطلاع ملی کہ ضیاء گارڈن نزد کینال روڑمیں مہندی کا پروگرام جاری ہے جہاں 200 سے زائد افراد موجود اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہورہی ہے جس پرچھاپہ مارا گیا تو پروگرام جاری تھا۔موقع سے محمد شفیق،محمدمحسن، طلحہ،محمد اظہر،سہیل،ندیم اور علی حسن کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس اور تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ درج کرادیا گیا۔

Tags: Faisalabadpolice
Previous Post

فیصل آباد اسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری کی صدارت میں تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا ہفتہ واراجلاس

Next Post

کورونا وباء کی سنگین صورتحال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں کنٹرول رومز قائم

admin

admin

Next Post
کورونا وباء کی سنگین صورتحال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں کنٹرول رومز قائم

کورونا وباء کی سنگین صورتحال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں کنٹرول رومز قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی