• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 8, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

مریم نواز اور ادارے کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار

admin by admin
26 فروری, 2025
in جرائم, سیاست
0
مریم نواز اور ادارے کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر فیصل آباد سے ملزم گرفتار
490
SHARES
490
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی ملک مبین نے اپنی فیس بک آئی ڈی سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور ادارے کے خلاف پوسٹس کی تھیں، جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا گیا۔

ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سینیئر سول جج کریمنل ڈویژن نے اسے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

Previous Post

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کا کشمیر مارچ

Next Post

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے شوہر کو باندھ کر بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے شوہر کو باندھ کر بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے شوہر کو باندھ کر بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی