• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر کا دورہ جڑانوالہ میونسپل کمیٹی کی خریدی گئی نئی مشینری کا افتتاح کیا

admin by admin
14 جولائی, 2023
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر کا دورہ جڑانوالہ میونسپل کمیٹی کی خریدی گئی نئی مشینری کا افتتاح کیا
32
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(14 جولائی 2023ء)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمرنے جڑانوالہ کا دورہ کیا اورپارکس کا وزٹ کرکے خوبصورتی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے پارکوں کو جاذب نظر بنانے اور سیروتفریح کے لئے آنے والوں کے لئے بہترین اور خوشگوار ماحول قائم رکھنے کا حکم دیا۔انہوں نے میونسپل کمیٹی آفس کا دورہ بھی کیا اور نئی خریدی گئی مشینری کا افتتاح کرکے مشینری کو چیک کیا۔انہوں نے کہا کہ مشینری کی دستیابی سے شہر کی صفائی اور سیوریج مسائل حل ہونگے۔انہوں نے میونسپل کمیٹی کو شہر میں صفائی کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر نے محرم روٹس کا بھی وزٹ کیا اور روٹس پر انتظامات کی ہدایات کی۔انہوں نے شہر بھر کا بھی دورہ کیا اورتجاوزات کے خلاف ایکشن کا حکم دیا۔انہوں نے جڑانوالہ کے زیرتعمیر روڈ کا بھی دورہ کیاجبکہ مرکزی چوک کی بیوٹیفیکیشن کے اقدامات چیک کئے۔

Previous Post

فیصل آباد انتظامیہ کا عوامی شکایات پر مکوآنہ چوک میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

Next Post

فیصل آباد میں محرم الحرام کے لیے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار 

admin

admin

Next Post
فیصل آباد میں محرم الحرام کے لیے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار 

فیصل آباد میں محرم الحرام کے لیے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی