• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب ظہورحسین کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ

عثمان صادق by عثمان صادق
4 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب ظہورحسین کا اولڈ ایج ہوم کا دورہ
3
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب ظہورحسین نے اولڈ ایج ہوم کا دورہ کیا اوروہاں مقیم بزرگوں کے لئے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مزمل یار،ڈپٹی ڈائریکٹر آمنہ عالم، انچارج عافیت رابعہ ودیگر بھی موجود تھے۔سیکرٹری سوشل ویلفیئر پنجاب نے بزرگوں سے پیاروشفقت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ وہ کسی گھریلو مسائل کے باعث عافیت میں مقیم اوراپنے پیاروں سے دورہیں لیکن حکومت انہیں تنہانہیں چھوڑے گی۔انہوں نے کہا کہ معاشرے کی سختیوں کے ستائے ہوئے افرادکی بھلائی کیلئے ہمیں وسائل اور وقت کی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیے۔انہوں نے انچارج اولڈ ایج ہوم سے کہا کہ وہ مقیم عمر رسیدہ کی ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھیں اور انہیں گھر جیسا ماحول میسر ہونا چاہیے تاکہ وہ کسی لمحہ بھی اداس نہ ہوں اور اپنی مرضی سے زندگی گزار سکیں۔انچارج ادارہ نے بزرگوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا۔

Tags: FSDTV41FTvold age home fsdSecretary social welfare punjab
Previous Post

سی ٹی او مقصود احمد لون کا احسن اقدام،انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنا دیا

Next Post

فیسکو کی بجلی چوری کے خلاف خصوصی مہم جاری، ٹاسک فورس نے چھ فیکٹریوں سے ڈائریکٹ بجلی چوری پکڑ لی

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
فیسکو کی بجلی چوری کے خلاف خصوصی مہم جاری، ٹاسک فورس نے چھ فیکٹریوں سے ڈائریکٹ بجلی چوری پکڑ لی

فیسکو کی بجلی چوری کے خلاف خصوصی مہم جاری، ٹاسک فورس نے چھ فیکٹریوں سے ڈائریکٹ بجلی چوری پکڑ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی