• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر تزئین وآرائش کا کام جاری 

عثمان صادق by عثمان صادق
8 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
شہر بھر کی اہم شاہراہوں پر تزئین وآرائش کا کام جاری 
2
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،پی ایچ اے،میونسپل کارپوریشن اور دیگر محکموں کے افسران کے ہمراہ کیپٹن اسفند شہید چوک الائیڈ موڑ سے اکبرآبادچوک جیل روڈ پر سڑک کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے سڑک پر صفائی،سٹریٹ لائٹس فنکشنل،ڈیوائیڈرز کی درستگی،سینٹر میڈینز کے اردگرد رنگ روغن،گرین بیلٹس کی تزئین وآرائش کا جائزہ لیا۔انہوں نے بتایا کہ شہر کو کلین اینڈ گرین بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے اس ضمن میں مرحلہ وار ایک روڈ کا پلان بناکر اس پر کلیئر کرایا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر بھر میں شجرکاری مہم پر بھی وسیع انداز میں عملدرآمد جاری ہے۔انہوں نے تمام متعلقہ محکموں سے کہا کہ وہ اپنے ذمہ ٹاسک کو یقینی بنانے کے لئے متحرک رہیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول نظر آئے

Tags: FSDTV41FTvPHAWaste menigment
Previous Post

ضلع کونسل کی کوئی کالونی ویسٹ مینجمنٹ پلان کے بغیر منظور نہیں ہوگی

Next Post

جی سی ویمن یونیورسٹی کیطرف سے لائلپور گیلیریا میں فیشن ڈیزائن ڈسپلے کا انعقاد کیا گیا

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
جی سی ویمن یونیورسٹی کیطرف سے لائلپور گیلیریا میں فیشن ڈیزائن ڈسپلے کا انعقاد کیا گیا

جی سی ویمن یونیورسٹی کیطرف سے لائلپور گیلیریا میں فیشن ڈیزائن ڈسپلے کا انعقاد کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی