• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد میں 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

admin by admin
25 جون, 2022
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد میں 7 روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا
5
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)فیصل آباد میں 7 روزہ انسدادپولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف نے ہلال احمر میٹرنٹی ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلاکر 27جون سے شروع ہونے والی مہم کا افتتاح کیا۔مہم 3جولائی تک جاری رہے گی جس میں پانچ سال تک کی عمر کے تقریبا14 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے جس کے لئے مجموعی طور پر 4869 ٹیمیں خدمات انجام دیں گی۔سی ای اوڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹربلال احمد،ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ذوالقرنین، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حافظ مختار رندھاوااور سول سوسائٹی کے افراد بھی موجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ پولیو کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔والدین ذمہ داری کا ثبوت دے کر تعاون جاری رکھیں اورپانچ سال تک کی عمر کے بچوں کوپولیوکے قطرے پلوائیں تاکہ ملک کو صحت مند مستقبل دیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ پولیو سے بچاؤ کے دوقطرے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا باعث ہیں لہذا والدین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔انہوں نے کہا کہ مائیکرو پلان پر ذمہ داری سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے جس میں معمولی سی بھی غفلت کے متحمل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے کہا کہ مہم سات روز پر محیط ہوگی۔انہوں نے گھر گھر جانے والی پولیو ٹیموں سے تعاون پر بھی زور دیا۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ مہم کی دوہری مانیٹرنگ ہوگی اور سوفیصد اہداف کو یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو مہم کی کامیابی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی تاکید کی۔سی ای او ہیلتھ نے بتایا کہ مہم کے تمام تر انتظامات مکمل ہیں۔

Tags: DC FaisalabadFaisalabadFAISALABAD TVFSDTV41Good HealthHospitalpolio
Previous Post

گوجرانوالہ کے اونٹ کی 1417 کلو گرام وزن کے ساتھ پہلی پوزیشن

Next Post

عطاء اللہ تارڑ کی تیزاب گردی وزیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کی عیادت

admin

admin

Next Post
عطاء اللہ تارڑ کی تیزاب گردی وزیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کی عیادت

عطاء اللہ تارڑ کی تیزاب گردی وزیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کی عیادت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی