• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

پی پی 97 کی سیٹ علی افضل ساہی نے واضح برتری سے جیت لی 

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
18 جولائی, 2022
in سیاست
0
پی پی 97 کی سیٹ علی افضل ساہی نے واضح برتری سے جیت لی 
24
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (افضال تتلہ) چک جھمرہ کے حلقہ پی پی 97 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز علی افضل ساہی 67،022 ووٹ لے کر پہلے،مسلم لیگ کے ن پر الیکشن لڑنے والے اجمل چیمہ 54،266 ووٹوں کے ساتھ دوسرے جبکہ تحریک لبیک کے نوید شفیع 7،696 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ پی پی 97 کے کل 255884 ووٹوں میں سے 133819 ووٹ ڈالے گئے ان میں مردوں کے کل ووٹ 138463 تھے جبکہ مرد حضرات 78779 ووٹ کاسٹ کرسکے اسی طرح خواتین کے کل ووٹ 117421 تھے مگر عورتیں 55040 ڈال سکیں۔ واضح رہے کہ ڈالے گئے کل 133819 ووٹوں میں سے 1482 ووٹوں کو گنتی سے خارج کردیا گیا تھا اس طرح ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 52.3 فیصد رہی۔ اگر آزاد امیدواروں کی بات کی جائے تو ان میں 1651 ووٹ لے کر طارق محمود باجوہ پہلے نمبرپر رہے،جبکہ شیر افگن چیمہ 155 ووٹ، محمد عامر نواز 154ووٹ،وسیم اکرم 94ووٹ، رضوان لیاقت 51،فواد چیمہ 43،محمد آصف عزیز 10 ووٹ حاصل کر سکے جبکہ پاکستان نظریاتی پارٹی کے امیدوار محمد شعیب ادریس بھی الیکشن کی اس دوڑ 229 ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے اور جماعت اسلامی کے علی احمد گورایہ بھی 966 ووٹ لے اڑے۔

Tags: FaisalabadFaisalabadTvPublic IssuesPunjab
Previous Post

پی پی 97 میں پریزائیڈنگ افسران اور عملے میں پولنگ میٹریل تقسیم

Next Post

بیانیے کی جیت

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
بیانیے کی جیت

بیانیے کی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی