• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 2, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

طوفانی بارش سے فیصل آباد ڈوب گیا، مزید بارش کی پیشگوئی

admin by admin
12 جولائی, 2024
in عوامی مسائل
0
طوفانی بارش سے فیصل آباد ڈوب گیا، مزید بارش کی پیشگوئی
428
SHARES
428
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) طوفانی بارش سے فیصل آباد ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے فیصل آباد میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی گئی، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔
فیصل آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سڑکیں گلیاں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں جب کہ فیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔فیڈرز کی ٹرپنگ سے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی، جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
فیصل آباد میں سب سے زیادہ بارش غلام آباد کے علاقے میں 80 ملی میٹر ہوئی، اس کے بعد مدینہ ٹاؤن میں 78 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، ڈوگر بستی میں 72 ملی میٹر، گلستان کالونی میں 69 ملی میٹر اور سب علامہ اقبال کالونی میں 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Previous Post

مہنگائی اور بجٹ میں ٹیکسوں کے خلاف مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

Next Post

چیمپئنز ون ڈے کپ کل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔

admin

admin

Next Post
چیمپئنز ون ڈے کپ کل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔

چیمپئنز ون ڈے کپ کل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی