• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

فیصل آباد وائٹ گرلز کراٹے ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
19 جولائی, 2022
in تعلیم و کھیل
0
فیصل آباد وائٹ گرلز کراٹے ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کرلی
10
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (حمزہ اکرم) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی 75ویں جشن آزادی پاکستان کے سلسلہ میں سمن آباد سپورٹس کمپلیکس میں گرلز کراٹے میچ کرایا گیا۔فیصل آباد وائٹ اور فیصل آباد بلیو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا یہ میچ فیصل آباد وائٹ گرلز کراٹے ٹیم نے فیصل آباد بلیو گرلز کراٹے ٹیم کو ہرا کر وننگ ٹرافی اپنے نام کی۔ مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف نے فیصل آباد وائٹ گرلز کو وننگ ٹرافی دی اور فیصل آباد بلیو گرلز کراٹے نے رنر اپ ٹرافی وصول کی۔میچ آرگنائزر انٹرنیشنل پلئیر ماجد بٹ،ڈسٹرکٹ صدر مرزا خرم شہزاداور سیکرٹری جنرل کراٹے ایسوسی ایشن یاسر عرفات بٹ بھی موجود تھے۔

Previous Post

ڈینگی لاروا کے انسداد کے سلسلے میں غفلت کی گنجائش نہیں۔ ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف

Next Post

پی پی 97 کا انوکھا ریکارڈ، 20 سال سے ہر الیکشن میں نیا چہرہ ایم پی اے منتخب

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
پی پی 97 کا انوکھا ریکارڈ، 20 سال سے ہر الیکشن میں نیا چہرہ ایم پی اے منتخب

پی پی 97 کا انوکھا ریکارڈ، 20 سال سے ہر الیکشن میں نیا چہرہ ایم پی اے منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی