• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 29, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن ترلے منتوں پر آگئی ہے۔ میاں فرخ حبیب

admin by admin
13 فروری, 2022
in سیاست, عوامی مسائل
0
اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن ترلے منتوں پر آگئی ہے۔ میاں فرخ حبیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور اپوزیشن ترلے منتوں پر آگئی ہے جبکہ تحریک انصاف جمہوری جماعت اور جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور عمران خان کی وجہ سے اپوزیشن کی چائے کی دکان چل پڑی ہے لیکن یہ جو مرضی کرلیں حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گااور وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں موجودہ حکومت نہ صرف اپنی آئینی مدت پوری کرے گی بلکہ عوامی خدمت کی بنیاد پر اگلے پانچ سال بھی پی ٹی آئی کے ہوں گے۔ اتوار کی سہ پہر میاں ٹرسٹ ہسپتال فیصل آباد کے دورہ اور ہیلتھ کارڈ کے حوالے سے فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لینے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ آج آصف زرداری اور شہباز شریف عمران خان کے احتساب کے خوف سے ان ان لوگوں کے دروازوں پر جاکرمنتیں ترلے کر رہے ہیں جنہیں اپنے اقتدار کے دور میں یہ لوگ ملنا اور سلام تک لینا پسند نہیں کرتے تھے اور یہی وہ شہباز شریف تھے جو کہتے تھے کہ زرداری کا پیٹ پھاڑ کر اس سے لوٹی ہوئی رقم نکلواؤں گا اور گھسیٹ کر چوراہوں میں لٹکاؤں گامگر آج یہی لوگ اپنے آپ کو احتساب سے بچانے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ گلے مل رہے ہیں

Previous Post

بھارت کی بہادر لڑکی مسکان کے حق میں خواتین کی طرف سے ریلی نکالی گئی

Next Post

‏سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ماہ صفائی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ

admin

admin

Next Post
‏سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ماہ صفائی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ

‏سی ای او فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ماہ صفائی مہم کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی