• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

فیصل آباد تاندلیانوالہ میں شوگر ملز کے گودام کو سیل اور چینی کی بوریاں قبضہ میں لے لیں

admin by admin
6 نومبر, 2021
in جرائم, عوامی مسائل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ نعمان علی نے سرکاری ایکس مل ریٹ کی عدم تعمیل اور چین سپلائی آرڈرز 2021ء کی خلاف ورزی پرتاندلیانوالہ شوگر ملز کنجوانی کے گودام کوسیل اور 44 ہزار سے زائد چینی کی بوریاں قبضہ میں لے لیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے تاندلیانوالہ شوگر ملز کنجوانی کا اچانک معائنہ کیا اور سرکاری ایکس ملز ریٹ 85 روپے کی بجائے ہائی ریٹ135ہونے پر فوری ایکشن لیا۔انہوں نے بتایا کہ مل کی طرف سے ایکس ملز ریٹ بڑھانے سے عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ مل کی طرف سے چین سپلائی آرڈر2021ء کے تحت چینی کی سیل کی معلومات بھی کین کمشنر اور ڈپٹی کمشنر دفاتر کوفراہم نہ کی گئی جس پرچینی کے بیگز قبضہ میں لیکر گودام سیل کردیا گیا۔

Tags: FSDTV41Sugar
Previous Post

فیصل آباد میں غیر قانونی رہائشی سکیموں اور ناجائز تعمیرات کے خلاف آپریشن جاری

Next Post

ضلع فیصل آباد میں انسداد ڈینگی کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں.صوبائی وزیرچوہدری ظہیر

admin

admin

Next Post
ضلع فیصل آباد میں انسداد ڈینگی کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں.صوبائی وزیرچوہدری ظہیر

ضلع فیصل آباد میں انسداد ڈینگی کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں.صوبائی وزیرچوہدری ظہیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی