• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں: چیف ٹریفک آفیسر 

عثمان صادق by عثمان صادق
25 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں: چیف ٹریفک آفیسر 
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

   چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون یوم تکریم شہداء پاکستان کے حوالے سے ٹریفک وارڈن شفیق شہید کی فیملی سے ملاقات کیلئے شہید کےگھر گئے۔ شہید کی فیملی سے ملاقات کی۔ بچوں کو پھولوں کے گلدستے،پھل اورتحائف پیش کیے۔ سی ٹی او نے شہید کی فیملی کے ساتھ وقت گزارہ۔ڈی ایس پی محمد نواز کموکا اور انچارج ویلفیئر برانچ لیڈی انسپکٹر یاسمین بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر سی ٹی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی فیملی کا ہر طرح سے خیال رکھا جا رہا ھے۔بچوں کی تعلیم اور دیگر مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت شہید کی فیملی کے ساتھ ہیں۔ شفیق شہید سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کے ماتھے کا جھومر اور فخر کا باعث ہے۔ جس نے فرض کی ادائیگی کے دوران ملک و قوم کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا۔ بعد ازاں سی ٹی او ، ڈی ایس پی، لیڈی انسپکٹر و دیگر ٹریفک سٹاف نے شہید کی قبر پر حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

Tags: FSDTV41FTvTraffic policeYoume shuhada
Previous Post

فیصل آباد میں یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد

Next Post

کمشنر فیصل آباد کا انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا عندیہ

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
کمشنر فیصل آباد کا انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا عندیہ

کمشنر فیصل آباد کا انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ شروع کرنے کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی