• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے میں صفائی کا پیغام

عثمان صادق by عثمان صادق
9 مئی, 2023
in عوامی مسائل
0
چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے میں صفائی کا پیغام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(09مئی 2023ء)چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عظیم شوکت اعوان کی ہدایت پر شہر کی ہر گلی محلے میں صفائی کا پیغام پہنچانے کیلئے ٹیمیں متحرک ہیں۔کمیونیکیشن ونگ کی جانب سے یونین کونسلوں میں گھر گھر صفائی آگاہی مہم جاری ہے جبکہ کمرشل مارکیٹس کے دوکاندار حضرات اور تاجر کمیونٹی کو بھی آگاہی مہم کا حصہ بنایا جارہا ہے۔گزشتہ روز کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ ایف ڈبلیو ایم سی کے زیر اہتمام یونین کونسل 64 ہمت پورہ میں صفائی ستھرائی پر مبنی گھر گھر معلوماتی پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔کمپنی کے سوشل موبلائیزرز نے شہریوں کو بتایا کہ اپنے گھر کی صفائی کے ساتھ ساتھ گلی،محلہ اور سڑک کو بھی صاف ستھرا بنائیں۔کوڑا صرف کوڑے دان میں پھینکیں یا ہمارے ورکر کے حوالے کریں۔عملہ صفائی کی شکایت کیلئے ہماری ہیلپ لائن 1139 پر کال کریں یا سوشل میڈیا پیجز وزٹ کریں۔

Tags: cheif exective officerFSDTV41FTvWast manigment Company fsd
Previous Post

ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی ہدایات پر غیر قانونی کمرشلائزیشن اور تعمیرات میں قانون شکنی کے خلاف مہم جاری

Next Post

فیصل آباد میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات سے متعلق سے اہم اجلاس

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
فیصل آباد میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات سے متعلق سے اہم اجلاس

فیصل آباد میں انٹر میڈیٹ کے امتحانات سے متعلق سے اہم اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی