• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

رستم فیصل آباد ریسلنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
16 ستمبر, 2022
in عوامی مسائل
0
رستم فیصل آباد ریسلنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا
9
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام رستم فیصل آباد ڈویژن ریسلنگ مقابلوں کا انعقاد ڈجکوٹ روڈ سپورٹس کمپلیکس میں کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورفیصل آباد کے پہلوانوں نے حصہ لیا۔پہلے روز کے مقابلوں میں خالدپہلوان تلی نے احتشام پہلوان،یارمحمدپہلوان نے حمزہ نوید پہلوان،رمضان پہلوان نے ثقلین عباس پہلوان،طیب پہلوان نے شعیب بٹ پہلوان،اسماعیل خان پہلوان نے رستم فیصل آباد گامی پہلوان کو چت کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسرندیم بٹ،ڈویژنل سپورٹس آفیسررانا حماد اقبال نے پہلوانوں میں خصوصی انعامات تقسیم کئے۔استادعابدپہلوان،استادعالم پہلوان،بابادیوان،حاجی محمدرفیع،ایسوسی ایٹ سیکرٹری پنجاب ریسلنگ ایسوسی ایشن ملک عاطف نومی،خان پہلوان،استاد مشتاق علی پہلوان بھی موجود تھے۔

Previous Post

ایف ڈبلیو ایم سی کی طرف سے عید الاضحیٰ کے دنوں میں کام کرنے والوں کے لیے اضافی تنخواہ

Next Post

فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی فصل تلف کردی

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی فصل تلف کردی

فوڈ اتھارٹی نے سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی فصل تلف کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی