• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

فیصل آباد میں نئے ائیرپورٹ کی تعمیر کے لئے 400 ایکڑ اراضی مختص کرنے کی منظوری۔ وزیراعلی پنجاب

admin by admin
2 مئی, 2021
in عوامی مسائل
0
فیصل آباد میں نئے ائیرپورٹ کی تعمیر کے لئے 400 ایکڑ اراضی مختص کرنے کی منظوری۔ وزیراعلی پنجاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (ایف ٹی وی ) وزیر اعلی پنجاب نے فیصل آباد میں نئے ائیرپورٹ کی تعمیر کے لئے 400 ایکڑ اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ ائیرپورٹ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک ) کے اکنامک زونز سے ملحق اراضی پر قائم کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت اور پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے اشتراک سے فیڈمک سنٹر آف ایکسلینس تعمیر کیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب نے فیڈمک کے اکنامک زونز سے ایم تھری موٹروے تک تیزرفتار رسائی کے لئے ساہیانوالہ تاجڑانوالہ تک سڑک کی تعمیر کی بھی منظوری دیدی ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین فیڈمک میاں کاشف اشفاق نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی اور ان منصوبوں کی منظوری پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات عالمی سرمایہ کاروں کو فیڈمک کے اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کے حوالے سے انتہائی معاون ثابت ہوں گے۔

Tags: airportFaisalabadTv
Previous Post

فیصل آباد میں عالمی معیار کا ایکسپو سینٹر اور گالف کلب بنایا جائے گا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

Next Post

ریسکیو 1122 فیصل آباد نے اپریل میں 7 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کیا

admin

admin

Next Post
ریسکیو 1122 فیصل آباد نے اپریل میں 7 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کیا

ریسکیو 1122 فیصل آباد نے اپریل میں 7 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی