• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ہم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مکمل یقین رکھتے ہیں ۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان

admin by admin
1 جولائی, 2021
in سیاست, عوامی مسائل
0
Faisalabad

Faisalabad

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) آئین پاکستان کے مطابق سب پاکستانی برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مکمل یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہ پاکستان کی خدمت کے لئے یکساں کردار ادا کررہے ہیں۔یہ بات ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے مینارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔اس موقع پر صدر ویسٹ ریجن پنجاب اقلیتی ونگ حبقوق گل،رومانہ بشیر،عاطف جمیل ایڈووکیٹ،سردار کلیان سنگھ،ڈاکٹر صابر مائیکل،شہزاد فرانسز،عاریہ اندریاس،سمیرا شفیق ودیگر موجود تھے۔ڈویژنل کمشنر نے کہا کہ اقلیتی برادری ملکی تعمیر وترقی میں دیگر ہم وطنوں کے شانہ بشانہ یکساں کردار ادا کررہی ہے اور ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جن کے مسائل کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کے حقوق کو مکمل تحفظ حاصل ہے اور سرکاری ملازمتوں میں ان کے مختص کردہ کوٹہ پر عملدرآمد بھی کرایاجارہاہے۔انہوں نے اقلیتی برادری کی طرف سے نشاندہی کئے گے مسائل کے حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔اقلیتی برادری کے سرکردہ رہنماؤں نے بعض مسائل کی نشاندہی اور ڈویژنل انتظامیہ کی طرف سے معاونت پر شکریہ ادا کیا۔

Tags: FaisalabadFSD
Previous Post

ہاؤسنگ اسکیم کی قانونی حیثیت کو چیک کرنے کے لیے ایف ڈی اے دفتر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے

Next Post

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ہونے والی شکایات کے ازالے میں اداروں کی کارکردگی کا تسلی بخش تناسب 49فیصد سے زائد ہے

admin

admin

Next Post
پاکستان سٹیزن پورٹل پر ہونے والی شکایات کے ازالے میں اداروں کی کارکردگی کا تسلی بخش تناسب 49فیصد سے زائد ہے

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ہونے والی شکایات کے ازالے میں اداروں کی کارکردگی کا تسلی بخش تناسب 49فیصد سے زائد ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی