fruits

عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی ابرار رشید ڈھلوں

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ابرار رشید ڈھلوں نے کہاہے کہ عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں،عوام کو ناجائز منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا،پرائس مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر اقدامات کررہے ہیں،انتظامی افسران اور پرائس مجسٹریٹس […]

مزید پڑھیں

پاکستان سٹیزن پورٹل پر ہونے والی شکایات کے ازالے میں اداروں کی کارکردگی کا تسلی بخش تناسب 49فیصد سے زائد ہے

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) ضلع میں مختلف محکموں واداروں کی طرف سے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات تیز رفتاری سے نمٹائی جارہی ہیں۔ یہ بات اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر ایم توصیف حسن نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں پاکستان سیٹیزن پورٹل پر موصولہ عوامی شکایات کے حل کی پیشرفت کا […]

مزید پڑھیں
Faisalabad

ہم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مکمل یقین رکھتے ہیں ۔ ڈویژنل کمشنر ثاقب منان

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) آئین پاکستان کے مطابق سب پاکستانی برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مکمل یقین رکھتے ہیں کیونکہ وہ پاکستان کی خدمت کے لئے یکساں کردار ادا کررہے ہیں۔یہ بات ڈویژنل کمشنر ثاقب منان نے مینارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔اس موقع پر صدر […]

مزید پڑھیں