• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, مئی 22, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج کے سٹاف ممبران حاجی محمد یوسف اور محمد طارق مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے

admin by admin
21 اگست, 2021
in تعلیم و کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) گورنمنٹ میونسپل گریجوایٹ کالج کے سٹاف ممبران حاجی محمد یوسف اور محمد طارق کی ریٹائرمنٹ پر سٹاف کی طرف سے ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔پرنسپل ادارہ ڈاکٹر ظہور احمد بھٹی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔سٹاف سیکرٹری پروفیسر محمد جعفر قمر سیالوی،حافظ محمد منظور،پروفیسر ڈاکٹر محمد فرید احمد،پروفیسر خالد محمود کینتھ نے سٹاف کی نمائندگی کرتے ہوئے ریٹائر ہونے والے ساتھیوں کی شاندار سروسز اور اعلی کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔صدر تقریب نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی سروسز کو مثالی قرار دیا اوران کی آئندہ زندگی میں صحت کی دعااور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔محمد طارق نے اپنی اور حاجی یوسف کی طرف سے تمام سٹاف کا الوداعی تقریب منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر پرنسپل کالج نے وائس پرنسپل ڈاکٹر عبد الرحمان،ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرزپروفیسر خالد حسن نے اپنی اور سٹاف کی طرف سے رخصت ہونے والے دونوں ممبران کو پھولوں کے گل دستے ودیگر تحائف پیش کئے۔

Tags: COLLEGERETIREMENT
Previous Post

کینال روڈ پر افواج پاکستان کے جوانوں نے ضلعی و پولیس انتظامیہ کے ساتھ مل کر شجر کاری کی

Next Post

راشد منہاس شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ریفرنس

admin

admin

Next Post
راشد منہاس شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ریفرنس

راشد منہاس شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے ریفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی