• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

واسا نے آج 28 جنوری سے فیصل آباد میں ماہ صفائی کا آغاز کردیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
27 جنوری, 2022
in عوامی مسائل
0
واسا نے آج 28 جنوری سے فیصل آباد میں ماہ صفائی کا آغاز کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آبادپنجاب حکومت کے احکامات اور مینجنگ ڈائریکٹر جبار انور کی ہدایت پر واسا آج 28 جنوری سے ماہ صفائی کا آغاز کرے گا جس کے لئے پلان تشکیل دیدیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے حکمنامے کے مطابق فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں ماہ صفائی منایا جائے گا جو 28 جنوری سے شروع ہو گا جس کے لئے تمام متعلقہ محکموں کو باضابطہ طور پر ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔مینجنگ ڈائریکٹر واسا کی جانب سے آپریشنز ڈائریکٹوریٹس کو ماہ صفائی کے دوران خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے تحت شہر کی تمام سیوریج لائنوں،ڈرینج کی مکمل ڈی سلٹنگ اور شہر بھر میں بغیر ڈھکن مین ہولز کو کور کیا جائے گااس حوالے سے متعلقہ افسران و فیلڈ سٹاف کو مرتب کردہ پلان پر مکمل عمل درآمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ارسال کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا تحصیل جڑانوالہ کا دورہ

Next Post

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کےمسائل سنے

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کےمسائل سنے

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کےمسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی