• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے الائیڈ ہسپتال میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
2 فروری, 2022
in عوامی مسائل
0
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے الائیڈ ہسپتال میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( حمزہ اکرم)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے الائیڈ ہسپتال میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام آر او واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا جس پر 10 لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے اور اس پلانٹ سے دوہزار لیٹر فی گھنٹہ پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہوگی۔ٹرسٹی سیلانی محمد یسین، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ارشد چیمہ،ڈی ایم ایس سروسز ڈاکٹر عماراور دیگر ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے تاہم عوامی سہولت کے لئے فلاحی اداروں کی طرف سے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب عظیم کار خیر ہے جس پر بالخصوص سیلانی کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کو پیٹ کی بیماریوں سے بچانے کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹس کاقیام حکومتی کوششوں میں گرانقدر حصہ ہے اور ایسی فلاحی سرگرمیوں میں وسعت لانے کے لئے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔انہوں نے سیلانی کے دیگر فلاحی پروگرامز کو بھی سراہا۔ٹرسٹی نے بتایا کہ سیلانی کے زیر اہتمام اب تک 136 مختلف مقامات پر آر او واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس نصب کئے جاچکے ہیں جن کی دیکھ بھال کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Previous Post

مدت ملازمت باعزت طریقے سے مکمل کرکے ریٹائرمنٹ خدا کی طرف سے ایک نعمت ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی فیسکو

Next Post

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے مابین مقابلوں کا آغاز ہوگیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post

پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت نوجوانوں کے مابین مقابلوں کا آغاز ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی