• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعرات, جون 5, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home سیاست

ناقص کارکردگی چک جھمرہ سمیت ضلع بھر کے 6 پٹواری معطل

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
26 جولائی, 2022
in سیاست, عوامی مسائل
0
ناقص کارکردگی چک جھمرہ سمیت ضلع بھر کے 6 پٹواری معطل
37
SHARES
37
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چک جھمرہ (افضال تتلہ) ڈی سی فیصل آباد نے پٹواریوں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا ناقص کارکردگی کی بناء چک جھمرہ سمیت ضلع بھر سے 6 پٹواریوں کو معطل کردیا گیا معلومات کے مطابق ڈی سی فیصل آباد نے دوران انسپکشن پٹواریوں کے رجسٹرد نامکمل ہونے کی بناء پر چک نمبر 212 کے پٹواری، 279 کے تنویر احمد چک نمبر 186 کے نوید رضا،چک نمبر 127 کے شیر اختر،چک نمبر 120 کے نصراللہ ،چک نمبر 420 تاندلیانوالہ کے نظر محمد اور تاندلیانوالہ کے ہی محمد یوسف کو معطل کر کے انکوائری لگادی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے معطل پٹواریوں نے دفتر تو بند کردیے ہیں مگر فیلڈ میں اسی طرح متحرک ہیں وہ اپنی معطلی احکامات ماننے سے گریزاں دکھائی دے رہے ہیں۔

Previous Post

واسا کی جانب سے چکیرہ ڈسپوزل اسٹیشن کی استعداد کار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

جی سی ویمن یونیورسٹی کی 695 طالبات میں 56 ملین کے چیک تقسیم

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
جی سی ویمن یونیورسٹی کی 695 طالبات میں 56 ملین کے چیک تقسیم

جی سی ویمن یونیورسٹی کی 695 طالبات میں 56 ملین کے چیک تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی