• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, جون 6, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری علیزہ ریحان سستے آٹے کے سیل پوائنٹس کا اچانک دورہ

حمزہ اکرم by حمزہ اکرم
13 جنوری, 2023
in عوامی مسائل
0
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری علیزہ ریحان سستے آٹے کے سیل پوائنٹس کا اچانک دورہ
9
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(حمزہ اکرم)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سمندری علیزہ ریحان سستے آٹے کی دستیابی وفروخت کو چیک کرنے کے لئے اچانک مختلف سیل پوائنٹس پر پہنچ گئیں۔ انہوں نے گوجرہ سمندری روڈ پر آٹے کی دستیابی وفروخت کا ریکارڈ چیک اور موقع پر موجود صارفین سے گفتگو کرکے آٹے کی فراہمی بارے دریافت کیا اور ڈیوٹی افسران کو حکم دیا کہ خریداروں کو تیز رفتاری سے آٹا فروخت کرایا جائے تاکہ رش پیدا نہ ہو۔اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ اس سیل پوائنٹ پر آج آٹا کے 3600 بیگز فروخت ہوئے۔انہوں نے پولیس کو سیل پوائنٹس پر ڈیوٹی پر مامور کرایا اور کہا کہ صارفین کو تیز رفتارسروسز کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ تحصیل میں آٹا کی کوئی قلت نہیں صارفین مقررکردہ ٹرکنگ/سیل پوائنٹس سے10کلوگرام آٹا کا تھیلا نوٹیفائیڈ ریٹ 648 روپے میں خریدیں۔ علاوہ ازیں نوٹیفائیڈ شاپس پربھی آٹے کے بیگز دستیاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیل پوائنٹس کی چیکنگ اور صارفین کو آٹا کی بلارکاوٹ فروخت کے لئے تحصیل انتظامیہ سرگرم عمل رہے گی۔

Previous Post

مقامی انڈسٹریز کے تعاون سے کشمیر پل انڈر پاس کی بیوٹیفیکیشن کا کام مکمل

Next Post

فیصل آباد میں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

حمزہ اکرم

حمزہ اکرم

Next Post
فیصل آباد میں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

فیصل آباد میں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41 https://www.youtube.com/c/FaisalabadTv41