• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home عوامی مسائل

ضلعی انتظامیہ عید الاضحی پر شہر کو زیروویسٹ کرنے کے لئے متحرک

عثمان صادق by عثمان صادق
28 جون, 2023
in عوامی مسائل
0
ضلعی انتظامیہ عید الاضحی پر شہر کو زیروویسٹ کرنے کے لئے متحرک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سلوت سعید کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عید الاضحی پر شہر کو زیروویسٹ کرنے کے لئے متحرک ہیں۔کمشنر سلوت سعید نے مختلف مقامات پر آگاہی کیمپس/سروس ڈلیوری کیمپس پرشہریوں میں قربانی کی الائشیں جمع کرکے ویسٹ ورکرز کے حوالے کرنے والے ماحول دوست ویسٹ بیگز تقسیم کئے۔ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر اور سی ای او عظیم شوکت اعوان بھی موجودتھے۔کمشنر نے کہا کہ شہری عید قرباں پر ویسٹ جمع کرکے ویسٹ ورکرز کے حوالے کریں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔انہوں نے کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید پر جامع صفائی پلان ترتیب دیا ہے جبکہ کنٹرول رومز فنکشنل رہیں گے۔شہری شکایت کی صورت میں 1139 پر کال یا 0315-7771139 پر شکایت واٹس ایپ کریں۔ویسٹ کو اٹھانے میں تاخیر نہیں ہوگی۔کمشنر نے کہا کہ شہری عید صفائی پلان کی کامیابی میں انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

Tags: BakraEidcommissioner FaisalabadDistrict administrationEid ul Adha
Previous Post

فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایف ڈبلیو ایم سی)نے ماحول دوست انداز میں جانوروں کی آلائشوں کی تلفی کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا

Next Post

عید الضحی کے لیے سیکیورٹی پلان تیار

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
عید الضحی کے لیے سیکیورٹی پلان تیار

عید الضحی کے لیے سیکیورٹی پلان تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی