• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

زرعی یونیورسٹی میں 1906 سے قائم اولڈ کیمپس کو ملک کے پہلے زرعی عجائب گھر بنانے کا اعلان

عثمان صادق by عثمان صادق
1 مارچ, 2022
in تعلیم و کھیل
0
زرعی یونیورسٹی میں 1906 سے قائم اولڈ کیمپس کو ملک کے پہلے زرعی عجائب گھر بنانے کا اعلان
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکے 1906میں تعمیر ہونے والے اولڈ کیمپس کو بینک آف پنجاب کے تعاون سے تاریخی ورثہ قرار دیتے ہوئے ملک کے پہلے زرعی عجائب گھر میں تبدیل کیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ وائس چانسلر چیمبر میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں اور بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کے مابین ملاقات میں کیا گیا۔ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ پاکستان زرعی معیشت کا حامل ملک ہے جس کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بطور برصغیر پاک و ہند کی اولین علوم زراعت کی دانشگاہ جو افرادی قوت اور تحقیقی مہارت کی صورت میں ورثہ منتقل کیا اسے محفوظ بنانے کیلئے لائحہ عمل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تاکہ زرعی ثقافتی پیش رفت کو درجہ بہ درجہ نئی نسل کیلئے محفوظ کیا جا سکے۔ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے کہا کہ لائلپور کی تاریخ میں زرعی یونیورسٹی کے اولڈ کیمپس کو خاص اہمیت حاصل ہے جسے بر صغیر کے معروف ماہر تعمیرات بھائی رام سنگھ نے ڈیزائن کیا تھاجنہیں پنجاب یونیورسٹی لاہور،نیشنل کالج آف آرٹس،ایچی سن کالج لاہور اور اسلامیہ کالج پشاور کو بھی ڈیزائن کرنے کا اعزار حاصل ہے۔بینک کے صدر ظفر مسعود نے کہا کہ زندہ قومیں اپنی تاریخ کے سنہری ادوار کو عجائب گھر وں میں محفوظ کرتی چلی آرہی ہیں جامعہ زرعیہ کی اس کاوش میں بینک آف پنجاب تعاون کرنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تاریخی ورثے کے تناظر میں بینک کی ایک جدید ترین تعمیراتی حسن سے مزین برانچ یہاں قائم کی جائیگی۔

Tags: FaisalabadFAISALABAD TVFaisalabadTvFSDTV41FTv
Previous Post

قومی صنعتی نمائش سے پاکستان کی مصنوعات کو عالمی سطح پر پذیرائی ملے گی۔ ڈی جی انڈسٹریز پنجاب

Next Post

ایف ڈی اے کا فیصل آباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بھر پور آپریشن جاری

عثمان صادق

عثمان صادق

Next Post
ایف ڈی اے کا فیصل آباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بھر پور آپریشن جاری

ایف ڈی اے کا فیصل آباد میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف بھر پور آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی