• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
پیر, جون 2, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

admin by admin
22 فروری, 2022
in تعلیم و کھیل, سیاست
0
گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد(نمائندہ ایف ٹی وی) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب برائے سپورٹس ملک عمرفاروق نے کوآرڈینیٹر پی پی 107ملک مبشر شہزادکے ہمراہ گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ڈجکوٹ میں سالانہ سپورٹس گالا کے ایونٹ میں شرکت کی اورکلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا لگایا۔معاون خصوصی نے کالج میں اسلامیات اور انگلش کے مضامین میں بی ایس کلاسزکا افتتاح اور 4 نئے کلاس رومز کی منظوری بھی دی۔انہوں نے نصابی وہم نصابی سرگرمیوں میں عمدہ کارکردگی پر طالبات میں شیلڈز اور کالج ملازمین میں انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ڈاکٹر کلثوم اختر،پرنسپل گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ڈجکوٹ فائزہ یوسف کے علاوہ ملک شکیل احمد،ملک کاشف حمید چوہدری،عمران فرید اور دیگر معززین موجود تھے۔

Previous Post

فیصل آباد میں بین الصوبائی توائی کنگفو چیمپئن شپ کا انعقاد

Next Post

عوامی مقامات اور سرکاری دفاتر میں سگریٹ نوشی کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جائے

admin

admin

Next Post

عوامی مقامات اور سرکاری دفاتر میں سگریٹ نوشی کی سختی سے حوصلہ شکنی کی جائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی