• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home تعلیم و کھیل

فیصل آباد میں بین الصوبائی توائی کنگفو چیمپئن شپ کا انعقاد

admin by admin
22 فروری, 2022
in تعلیم و کھیل
0
فیصل آباد میں بین الصوبائی توائی کنگفو چیمپئن شپ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (نمائندہ ایف ٹی وی) بین الصوبائی توائی کنگفو چیمپئن شپ کا انعقاد کلیم شہید کمپلیکس فیصل آباد میں ہوا جس میں بلوچستان،سندھ، کے پی کے اور پنجاب کی ٹیموں نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ میں شاندار توائی کنگفو کی فائٹز دیکھنے کو ملی۔پنجاب کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5گولڈ میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن،سندھ کی ٹیم 3گولڈ میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ بلوچستان کی ٹیم نے تیسری پوزیشن 2 گولڈ میڈل کے ساتھ حاصل کی۔ صدر پاکستان و صدر ایشین توائی کنگفو فیڈریش ظاہر حیسن سروری نے خصوصی شرکت کی۔ آخر میں مہمان خصوصی مرزاعلی عمر،مرزا عثمان عمر،مرزاقاسم اور مرزامحمد ندیم کے علاوہ مرزاعثمان افضل،ملک قمر جاویداور سیکرٹری فیصل آباد توائی کنگفو زبیر رشید نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں میڈلز و سرٹیفیکیٹ اور آفیشل میں شیلڈز تقسیم کی اور محمد اشتیاق کی مینجمنٹ کو سراہا اور کامیاب چیمپئین شپ پر مبارکباد دی۔ سیکرٹری جنرل پنجاب محمد اشتیاق نے بتایا کہ توائی کنگفو 78ممالک میں کھیلا جاتا ہے صدر پاکستان وایشین توائی کنگفو فیڈریشن نے وننگ ٹرافی سیکرٹری پنجاب محمد اشتیاق کو دی۔شائقین بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

Previous Post

پاکستان ریلوے کو منافع بخش بنانے کیلئے فیصل آباد سے مزید ٹرینیں چلائی جائیں۔ صدر چیمبر آف کامرس

Next Post

گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

admin

admin

Next Post
گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی