• صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Faisalabad TV
Advertisement
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025
No Result
View All Result
Faisalabad TV
No Result
View All Result
Home جرائم

سیشن جج شفیق احمد کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ

admin by admin
13 دسمبر, 2021
in جرائم, سیاست
0
سیشن جج شفیق احمد کا سنٹرل جیل فیصل آباد کا دورہ
1
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد (حمزہ اکرم) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق احمد شفیع اور جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس اورنگزیب وڑائچ نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا۔انہوں نے سپرٹنڈنٹ جیل چوہدری اصغر علی کے ہمراہ اندرون جیل ہسپتال،کچن اسیران اور بیرکس و سیلز کا معائنہ کیااور جیل انتظامیہ کی طرف سے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اسیران سے ان کے مسائل دریافت کئے۔اسیران جیل نے جیل انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 15نفراسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل نے انتظامی وحفاظتی امور پر بریفنگ دی۔

Previous Post

سال کے آخر تک نئے میٹرز اور ٹرانسفارمرز فیسکو کے موصول ہو جائیں گے-انجنئیر بشیراحمد

Next Post

سپرنٹنڈنٹ مٹرنل ڈاکٹر یونس ایاز ریٹائر ہوگئے

admin

admin

Next Post
سپرنٹنڈنٹ مٹرنل ڈاکٹر یونس ایاز ریٹائر ہوگئے

سپرنٹنڈنٹ مٹرنل ڈاکٹر یونس ایاز ریٹائر ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Google Ads

Faisalabad TV
Faisalabad TV
Youtube Facebook Twitter Instagram

Browse by Category

  • Home
  • بلاگز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • سیاست
  • عوامی مسائل
  • فیصل آباد کی خبریں
  • ویڈیوز

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • عوامی مسائل
  • سیاست
  • ویڈیوز
  • تعلیم و کھیل
  • جرائم
  • بلاگز
  • Internship Program 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2022 فیصل آباد ٹی وی